وہ اسلامی ملک جہاں رمضان المبارک کا چاندنظر نہیں آیا ، اعلان ہو گیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

وہ اسلامی ملک جہاں رمضان المبارک کا چاندنظر نہیں آیا ، اعلان ہو گیا


ڈھاکہ (قدرت روزنامہ) بنگلہ دیش میں رمضان المبار ک کا چاند نظر نہیں آیا ہے جس کے بعد ملک کی قومی کمیٹی نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلا روزہ جمعہ کے روز ہو گا . تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے وزیر برائے مذہبی امور مطیع الرحمان نے کہاہے کہ ملک کے کسی بھی کونے بھی چاند دیکھنے مصدقہ شہادت موصول نہیں ہوئی جس کے باعث پہلا روزہ جمعہ کے روز 18 مئی کو ہوگا .

ضرور پڑھیں: عمران خان کے آنسوؤں نے کئی لوگوں کو آبدیدہ کر دیا

ان کا کہناتھا کہ آج تمام لوگ نماز عشاءاداکریں

کل تروایح کا اہمتمام کیا جائے گا . واضح رہے کہ سعودی عرب اور پاکستان سمیت تمام دیگر عرب ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد کل پہلا روزہ ہو گا اور اس حوالے سے پورے ملک میں نماز تروایح کا اہتمام کیا جارہاہے .

..

ضرور پڑھیں: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا آغاز ہی شور شرابے سے ہوا ن لیگ کے اراکین نے اسمبلی اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر لیا