سعودی عرب جانے والے متعدد پاکستانی عازمین حج کے حوالے سے افسوسناک خبر آگئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سعودی عرب جانے والے متعدد پاکستانی عازمین حج کے حوالے سے افسوسناک خبر آگئی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس پہنچنے والے 12 پاکستانی الله کو پیارے ہو گئے. وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق سعودی عرب میں اب تک 12 عازمین انتقال کر چکے ہیں جن میں سے 7 متوفین کی تدفین ان کے ورثاء کی اجازت سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے قبرستانوں میں کی جا چکی ہے.

ضرور پڑھیں: تمام مسلمان کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟

..

ضرور پڑھیں: صدارتی انتخاب : اب بھی بڑا اپ سیٹ ہو سکتا ہے ، اگر یہ ایک کام ہو گیا تو تحریک انصاف کو شکست ہو جائے گی ۔۔۔نامور صحافی نے پیشگوئی کردی

مزید خبریں :