دبئی میں غیر ملکی خاتون کے فلیٹ پر پولیس کا چھاپہ، اندر داخل ہوئے تو ایسی شرمناک ترین چیز مل گئی کہ پولیس والوں کے بھی شرم سے گال لال ہوگئے، وہاں ہزاروں کی تعداد میں۔۔۔ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

دبئی میں غیر ملکی خاتون کے فلیٹ پر پولیس کا چھاپہ، اندر داخل ہوئے تو ایسی شرمناک ترین چیز مل گئی کہ پولیس والوں کے بھی شرم سے گال لال ہوگئے، وہاں ہزاروں کی تعداد میں۔۔۔


دبئی سٹی(قدرت روزنامہ)جنسی کھلونوں کی خرید فروخت مغربی ممالک میں تو عام بات ہو گئی ہے لیکن کوئی سوچ سکتا تھا کہ ایک دن یہ لعنت متحدہ عرب امارات جیسے ملک میں بھی پہنچ جائے گی؟ بدقسمتی سے ایسا ہو چکا ہے اور دبئی میں سامنے آنے والا ایک شرمناک کیس اس کا واضح ثبوت ہے. گلف نیوز کے مطابق پولیس کا اطلاع ملی تھی کہ ایک غیر ملکی خاتون سوشل میڈیا پر جنسی کھلونوں کی فروخت کی پیشکش کر رہی ہے.

ضرور پڑھیں: تمام مسلمان کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟

پولیس نے مخبر سے کہا کہ وہ جنسی کھلونے کی خریداری کے لئے اس خاتون سے رابطہ کرے . جب طے کئے گئے وقت اور مقام پر مخبر، جو کہ گاہک کے روپ میں تھا، اور جنسی کھلونے بیچنے والی غیر ملکی خاتون کی ملاقات جاری تھی تو پولیس نے چھاپہ مارا اور خاتون کو گرفتار کر لیا. بعد ازاں پولیس گرفتار خاتون کے فلیٹ پر پہنچی اور یہ دیکھ کر اہلکار دم بخود رہ گئے کہ وہاں ہر جانب جنسی کھلونے پڑے تھے. یہ زنانہ اور مردانہ دونوں طرح کے جنسی کھلونے تھے جن کی کل تعداد 1124 بتائی گئی ہے. گرفتار ملزمہ مصری شہری ہے اور اس کی عمر 31 سال ہے. وہ ایک چینی خاتون کے ساتھ رابطے میں تھی اور اس کی جانب سے بھجوائے گئے جنسی کھلونے متحدہ عرب امارات میں فروخت کر رہی تھی. ملزمہ کے خلاف مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہے...

ضرور پڑھیں: صدارتی انتخاب : اب بھی بڑا اپ سیٹ ہو سکتا ہے ، اگر یہ ایک کام ہو گیا تو تحریک انصاف کو شکست ہو جائے گی ۔۔۔نامور صحافی نے پیشگوئی کردی

مزید خبریں :