پاکستانی دفاعی وفد کا دورہ سعودی عرب، ڈی جی ایم او کی راحیل شریف کیساتھ ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہرپاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پاکستانی دفاعی وفد کا دورہ سعودی عرب، ڈی جی ایم او کی راحیل شریف کیساتھ ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہرپاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا


اسلام آباد/ریاض(قدرت روزنامہ)وفاقی سیکرٹری دفاع ضمیرالحسن کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے سعودی عرب کا دورہ کیا. پاکستان کے دفاعی وفد نے سعودی چیف آف جنرل سٹاف، نائب وزیردفاع اور اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملا قا تیں کیں.

ضرور پڑھیں: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو معذور خاتون نے روک لیا

پاکستان کی وزارت دفاع کے مطابق ملاقاتوں کے دوران رہنمائوں نے دوطرفہ دفاعی تعلقات اور تعاون کے فروغ پر تبادلہ

خیال کیا.پاکستانی وفد نے اسلامی فوجی اتحاد کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی. پاکستانی وفد میں سیکرٹری دفاع کے علاوہ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم او) میجر جنرل ساحر شریف مرزا شریک تھے.اس موقع پر اسلامی فوجی اتحاد کے مستقبل اور لائحہ عمل پر پاکستانی وفد کو بریفنگ بھی دی گئی.جنرل (ر) راحیل شریف پاکستان فوج کے سربراہ رہ چکے ہیں.

..

ضرور پڑھیں: فوج اور پولیس کے اہلکار پریزائڈنگ افسر کی ہدایات پر عمل اور رپورٹ کریں گے :سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب