نہ زمین کانپی نہ آسماں پھٹا ۔۔۔ معمو لی بات پر والد نے بیٹی کو انوکھی سزا دے دی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نہ زمین کانپی نہ آسماں پھٹا ۔۔۔ معمو لی بات پر والد نے بیٹی کو انوکھی سزا دے دی


کوئٹ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے علاقے فقیر آباد میں باپ نے بیٹی پر تیزاب پھینک دیا ،بہن کو بچاتے ہوئے بھائی بھی تیزاب کی زد میں آکر جھلس گیا.پولیس کے مطابق رشتے کے تنازعہ پر والد نے طیش میں آکر اپنی بیٹی پر تیزاب پھینک دیا ،بہن کو بچاتے ہوئے بھائی بھی تیزاب سے جھلس کر یہ بھی پڑھیں: ’’ یہ سب عارضی ہے ، گھبرانا نہیں، ہم سب اکٹھے .

ضرور پڑھیں: کہاں سورج چمکے گا اور کہاں بارشیں ہو ں گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے اہم پیشگوئی کر دی

....‘‘ طلال چوہدری سپریم کورٹ میں 2 گھنٹے کی سزا بھگتنے کے بعد اڈیالہ جیل گئے تو نواز شریف نے انہیں گلے لگاتے ہوئے کیا کہا؟ جواب جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گےhttps://hassannisar.pk/pakistan_51199.htmlزخمی ہوگیاہے ،دونوں بہن بھائی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے جبکہ ملزم کی تلاش کاکام بھی جاری ہے . جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ملتان میں خاوند نے گھریلو تنازع پر بیوی بیٹی اور رشتہ دار پر تیزاب پھینک دیا، بیوی ،بیٹی کوتشویش ناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

.تفصیلات کےمطابق ملتان کے نواحی علاقہ تھانہ راجہ رام کی حدود میں وزیراں بی بی اپنی آٹھ سالہ بیٹی کے ساتھ گھر میں سوئی ہوئی تھی کہ اس کے خاوند نصیر احمد نے بیوی سے رنجش پر ان پر تیزاب پھینک دیا جس سے وزیراں بی بی اور اس کی آٹھ سالہ بیٹی اور حسنین نامی بھانجا جھلس گیا اور اس کے ساتھ ساتھ وزیراں مائی اور اس کی بیٹی کو تشویش ناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ڈاکٹروں کے مطابق وزیراں بی بی کا جسم ستر فیصد سے زیادہ جبکہ اس کی بیٹی کا ساٹھ فیصد جھلس چکا ہے.(ش،ز،خ)

..

ضرور پڑھیں: علیم خان ، یاسر راجہ اور یاسمین راشد کی چھٹی! وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کا مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا

مزید خبریں :