اسفندیار ولی نے اے این پی بلوچستان کی باپ کیساتھ اتحاد کی منظوری دیدی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اسفندیار ولی نے اے این پی بلوچستان کی باپ کیساتھ اتحاد کی منظوری دیدی


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے پارٹی کی صوبائی قیادت کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے جس کے تحت بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے بلوچستان عوامی پارٹی کیساتھ اتحاد کیا گیا اے این پی مرکز میں اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنی ہیں اور دھاندلی کے کلاف سخت گیر موقف اپنایا ہے تاہم بلوچستان میں اس نے ان جماعتوں کیساتھ اتحاد کررکھا ہے جو مرکز میں حکومت کا حصہ بن رہی ہیں ..

ضرور پڑھیں: کہاں سورج چمکے گا اور کہاں بارشیں ہو ں گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے اہم پیشگوئی کر دی

.

ضرور پڑھیں: علیم خان ، یاسر راجہ اور یاسمین راشد کی چھٹی! وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کا مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا

مزید خبریں :