سابق صوبائی وزیر حامد خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سابق صوبائی وزیر حامد خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کی احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر حامد خان اچکزئی سمیت چھ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ان پر کوئٹہ ڈویلپمنٹ کے پلاٹون کی الاٹمنٹ میں بےقاعدگیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے حامد خان اچکزئی محمود خان اچکزئی کے چھوٹے بھائی ہیں وہ 2013سے 2017تک ڈاکٹر عبدالمالک اور نواب ثنائ اللہ زہری کی کابینہ میں بلوچستان کے وزیر برائے ترقی ومنصوبہ بندی تھے ان کے پاس بی ڈی اے کیو ڈی اے سمیت کئی دیگر محکموں کے قلمدان بھی تھے ..

ضرور پڑھیں: ’’مجھے اب ڈرلگتا ہے کہ ۔ ۔ ۔‘‘ معروف اداکارہ ریشم نے شادی سے ہی انکار کردیا ، وجہ ایسی کہ آپ کو بھی شدید دکھ ہوگا

.

ضرور پڑھیں: ’’تو یہ میرے لیڈر عمران خان کا خواب تھا کہ ۔ ۔ ۔‘‘ زرتاج گل نے ایوان صدر پہنچتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی کارکنان کیلئے جذبات پر قابو پانا مشکل ہوجائے گا