تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری آگئی، سابق وزیراعلیٰ کا بھائی اور رکن اسمبلی تحریک انصاف میں شامل - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری آگئی، سابق وزیراعلیٰ کا بھائی اور رکن اسمبلی تحریک انصاف میں شامل


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری آگئی، سابق وزیراعلیٰ کا بھائی اور رکن اسمبلی تحریک انصاف میں شامل..

ضرور پڑھیں: سپیکرکے انتخاب کے لیے ووٹنگ، ایاز صادق نے عمران خان کیلئے ایسا کام کر دیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری کے بھائی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے.نجی ٹی وی کے مطابق ثنااللہ زہری کے بھائی نعمت اللہ زہری آج پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کریں گے،یاد رہے کہ نعمت اللہ زہری پی بی 36 سے آزادرکن منتخب ہوئے ہیں...

ضرور پڑھیں: عمران خان نے تصویر کچھوانے کیلئے واسکٹ ادھار لی لیکن آج وہ اپنے ساتھ کیا چیز لے کر آئے ہیں ؟ واسکوٹ نہیں بلکہ۔۔۔