وفاق میں تحریک انصاف کی مرکز میں حکومت سازی ،نوابزادہ شاہ زین بگٹی سے جہانگیر ترین کی ملاقات،بڑا اعلان کردیاگیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

وفاق میں تحریک انصاف کی مرکز میں حکومت سازی ،نوابزادہ شاہ زین بگٹی سے جہانگیر ترین کی ملاقات،بڑا اعلان کردیاگیا


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین کی ملاقات وفاق میں تحریک انصاف کی مرکز میں حکومت سازی کے لئے حمایت مانگ لی شاہ زین بگٹی نے یقین دہانی کرا دی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسلام آبادمیں تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہا نگیر ترین نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی سے ملاقات کی جہانگیر ترین نے شاہ زین بگٹی سے مرکز میں حکومت سازی کے لئے حمایت مانگ لی شاہ زین بگٹی نے جہا نگیر ترین کو حمایت کرنے کی یقین دہانی کرادی ..

ضرور پڑھیں: ’’مجھے اب ڈرلگتا ہے کہ ۔ ۔ ۔‘‘ معروف اداکارہ ریشم نے شادی سے ہی انکار کردیا ، وجہ ایسی کہ آپ کو بھی شدید دکھ ہوگا

.

ضرور پڑھیں: ’’تو یہ میرے لیڈر عمران خان کا خواب تھا کہ ۔ ۔ ۔‘‘ زرتاج گل نے ایوان صدر پہنچتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی کارکنان کیلئے جذبات پر قابو پانا مشکل ہوجائے گا