واشک ،ایف سی کی گاڑی کو حادثہ ،4اہلکار شہید ،6زخمی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

واشک ،ایف سی کی گاڑی کو حادثہ ،4اہلکار شہید ،6زخمی


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع واشک کے قریب ایف سی کی گاڑی الٹنے کے باعث چار اہلکار شہید اور چھ زخمی ہوگئے ہیں ایف سی حکام کے مطابق فرنٹیئر کور بلوچستان کا دو گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بسیمہ جارہا تھا راستے میں واشک کے مقام پر ایک گاڑی الٹ گئی حادثے میں چار اہلکار شہید چھ زخمی ہوگئے شہید اہلکاروں میں صوبیدار اکبر بھی شامل ہیں اطلاع ملتے ہی ایف سی کی اضافی موقع پر پہنچی زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے سی ایم ایچ خضدار منتقل کردیا گیا ..

ضرور پڑھیں: کرنل قذافی نے پاکستان کا نقشہ سامنے رکھ کر ایک مخصوص علاقے کے بارے میں کیا تہلکہ خیز پیشن گوئی کی تھی ؟ ا

.

ضرور پڑھیں: کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارت کو ایٹمی طاقت بنانے والے مسلمان صدر عبد الکلام کے والد کیا کام کرتے تھے ؟ جان کر آپ کو بھی حیرت کا بڑا جھٹکا لگے گا