نیب کی پہلی اور آخری وابستگی پاکستان کے مفادات کا تحفظ ہے:چیئرمین نیب - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نیب کی پہلی اور آخری وابستگی پاکستان کے مفادات کا تحفظ ہے:چیئرمین نیب


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ نیب بلا تفریق بد عنوان عناصر کو گرفتار کر کے قوم کی لوٹی گئی رقم بر آمد کرنے کیلیے کوشاں ہے،نیب کی پہلی اور آخری وابستگی پاکستان اور اس کے مفادات کا تحفظ ہے. جیو نیوز کے مطابق چیئر مین نیب نے کہا ہے کہ نیب بلوچستان کی کارکردگی بہتر ہے .

ضرور پڑھیں: فوج اور پولیس کے اہلکار پریزائڈنگ افسر کی ہدایات پر عمل اور رپورٹ کریں گے :سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب

نیب کی پہلی اور آخری وابستگی پاکستان اور اس کے مفادات کا تحفظ ہے،نیب قانون کے مطابق بدعنوان عناصرکیخلاف بلا امتیا ز کارروائیاں جاری رکھے گا،اب تک بدعنوان عناصرسے 296ارب روپے برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کرائے ہیں،نیب کانہ پہلے الیکشن سے کوئی تعلق تھا نہ آج کوئی تعلق ہے،نیب ’احتساب سب کے لیے‘کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور رہے گا،نیب بلا تفریق بد عنوان عناصر کو گرفتار کر کے قوم کی لوٹی گئی رقم بر آمد کرنے کیلیے کوشاں ہے.

..

ضرور پڑھیں: نواز شریف کے جیل میں جانے کے بعد شہباز شریف کے بیانات ’پکڑ‘میں آگئے ،الیکشن سے دو دن قبل نگران حکومت نے شہباز شریف کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا