حب میں مسافر بس الٹ گئی ، متعدد مسافروں کے زخمی ہونیکی اطلاعات ، ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طر ف روانہ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

حب میں مسافر بس الٹ گئی ، متعدد مسافروں کے زخمی ہونیکی اطلاعات ، ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طر ف روانہ


حب (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع حب میں مسافر بس الٹ گئی ، بس الٹنے سے کئی مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں. دنیا نیوز کے مطابق حب میں بیلہ کے مقام پر مسافر بس الٹ گئے ہے جس کے نتیجے میں متعد د مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات آرہی ہیں.

ضرور پڑھیں: ’’ سابق کرکٹرز کی عمران خان سے ملاقات لیکن کسی کو بھی ہمت نہ ہوئی کہ ۔ ۔ ۔‘‘ نجی ٹی وی چینل کا ایسا دعویٰ کہ شائقین کرکٹ کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی

بس الٹنے کی خبر ملتے ہی امداد ی اداروں نے کارروائیاں شروع کردی ہیں جبکہ ایدھی کی 10ایمبو لینسز بھی جائے حادثہ کی طرف روانہ کردی گئی ہیں...

ضرور پڑھیں: ” اللہ آپ کی زبان مبارک کرے“صحافی نے نوازشریف سے کیا بات پوچھ لی کہ جواب میں انہوں نے یہ کہا ؟ حیران کن خبرآگئی