سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتے گھروں سے باہر نکل آئے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتے گھروں سے باہر نکل آئے


سبی (قدرت روزنامہ)سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا. تفصیلات کے مطابق سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4اعشاریہ 3ریکارڈ کی گئی،زلزلے کامرکز سبی سے35کلومیٹرجنوب مغرب میں تھاجس کی گہرائی 76کلومیٹر ریکارڈکی گئی.

ضرور پڑھیں: فوج اور پولیس کے اہلکار پریزائڈنگ افسر کی ہدایات پر عمل اور رپورٹ کریں گے :سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب

..

ضرور پڑھیں: نواز شریف کے جیل میں جانے کے بعد شہباز شریف کے بیانات ’پکڑ‘میں آگئے ،الیکشن سے دو دن قبل نگران حکومت نے شہباز شریف کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا