نیب مشتاق رئیسانی سے1ارب30کروڑروپے مالیت کے برآمد اثاثے آج بلوچستان حکومت کے سپرد کرے گا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نیب مشتاق رئیسانی سے1ارب30کروڑروپے مالیت کے برآمد اثاثے آج بلوچستان حکومت کے سپرد کرے گا


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)قومی احتساب بیورو نے سابق صوبائی سیکرٹری بلوچستان مشتاق رئیسانی سے1ارب30کروڑروپے مالیت کے اثاثے برآمد کر لئے اور نیب برآمد اثاثے  آج بلوچستان حکومت کے سپرد کرے گا. تفصیلات کے مطابق نیب بلوچستان کے زیراہتمام آج (بدھ کو)ایک تقریب منعقد کی جائے گی ، جس میں چیئرمین نیب اور وزیراعلی بلوچستان سمیت دیگرشرکا کو مدعو کیا گیا ہے

.

ضرور پڑھیں: 17ویں ہی میچ میں ڈبل سنچری ،فخر سب کو پیچھے چھوڑ گئے

اس تقریب کے دوران نیب بلوچستان مشاق رئیسانی سے برآمد اثاثے بلوچستان حکومت کے سپرد کرے گا.نیب ذرائع کے مطابق سابق صوبائی سیکرٹری بلوچستان مشتاق رئیسانی سے1ارب30کروڑروپے مالیت کے اثاثے برآمد کئے گئے ہیں اور مشتاق رئیسانی سے برآمد کیے گئے اثاثے کرپشن کے ذریعے بنائے گئے تھے.

..

ضرور پڑھیں: آپ لوگ ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیں اور خدارا اب یہ بات نہ کریں ۔۔۔۔ عاجز آ کر نواز شریف نے اپنے رفقاء کو یہ بات کیوں کہی ؟ خبر آ گئی

مزید خبریں :

آسمان کی آفتیں

آسمان کی آفتیں

(18:01) جولائی 21, 2018