ڈیرہ بگٹی: دہشتگردوں کی تخریبی کارروائی، ڈسپنسری اوراسکول کوبارودی موادسے اڑادیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ڈیرہ بگٹی: دہشتگردوں کی تخریبی کارروائی، ڈسپنسری اوراسکول کوبارودی موادسے اڑادیا


ڈیرہ بگٹی، کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نا معلوم افراد نے تخریبی کارروائی کرتے ہوئے ڈسپنسری اوراسکول کوبارودی موادسے اڑادیا. نجی ٹی وی دنیا نیوز نے لیویز ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ دہشتگردوں نے ڈیرہ بگٹی کا امن تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی ہے.

دہشتگردوں نے تخریبی کارروائی کرتے ہوئے ڈسپنسری اوراسکول میں بارودی مواد کا دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں دونوں عمارتیں تباہ ہوگئیں. ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

..

مزید خبریں :