جاپان اور برطانیہ میں چوری ہونے والی گاڑیاں پاکستان کی سڑکوں پر دوڑنے لگیں،انٹرنیشنل گینگ ملوث ،چونکا دینے والے انکشافات،کارڈیلر،خریدار وں اور کسٹم حکام کے بھی ہوش اُڑ گئے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

جاپان اور برطانیہ میں چوری ہونے والی گاڑیاں پاکستان کی سڑکوں پر دوڑنے لگیں،انٹرنیشنل گینگ ملوث ،چونکا دینے والے انکشافات،کارڈیلر،خریدار وں اور کسٹم حکام کے بھی ہوش اُڑ گئے


کرا چی(قدرت روزنامہ) بیرون ممالک چوری شدہ گاڑیاں کراچی کی سڑکوں پر دوڑنے لگیں. چوری شدہ گاڑیوں کے رجسٹرڈ ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے.

ضرور پڑھیں: 17ویں ہی میچ میں ڈبل سنچری ،فخر سب کو پیچھے چھوڑ گئے

سڑکوں پر دوڑتی ہوئی جاپانی گاڑیاں چو ری کی ہو نے کا انکشاف ہوا ہے. نجی ٹی وی کے مطابق، بیرون ملک سے آئی دس گاڑیاں چوری شدہ نکلی ہیں اس خبر نے کسٹم حکام کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے.چوری شدہ گاڑیاں پہلےدبئی اور پھر پاکستان روانہ کی جاتی ہیں.گاڑی کے نہ صرف کاغذات پورے ہوتے ہیں بلکہ نمبر پلیٹ بھی رجسٹرڈ ہوتی ہے. لیکن گاڑی جاپان اور برطانیہ میں چوری ہوئی.انٹرنیشنل لیول کی اس چوری سے کراچی کے کار ڈیلرز پریشان ہوگئے ہیں.کسٹم حکام نے کمر کس لی ہے. کہتے ہیں پولیس سرٹیفیکیٹ لازم کرنے کی شرط زیر غور ہے. اسکے بعد سخت ایکشن لیا جائے گا.

..

ضرور پڑھیں: آپ لوگ ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیں اور خدارا اب یہ بات نہ کریں ۔۔۔۔ عاجز آ کر نواز شریف نے اپنے رفقاء کو یہ بات کیوں کہی ؟ خبر آ گئی

مزید خبریں :

آسمان کی آفتیں

آسمان کی آفتیں

(18:01) جولائی 21, 2018