پاکستان کا خزانہ بھرنا شروع،ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائرمیں اچانک ایک ارب 35کروڑ9لاکھ ڈالر کااضافہ، اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی؟ حیرت انگیز انکشاف - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پاکستان کا خزانہ بھرنا شروع،ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائرمیں اچانک ایک ارب 35کروڑ9لاکھ ڈالر کااضافہ، اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی؟ حیرت انگیز انکشاف


کراچی (قدرت روزنامہ) ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائرایک ارب 35کروڑ9لاکھ ڈالر کے اضافے سے17ارب7کروڑ97لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے. اسٹیٹ بینک کے ذخائرایک ارب33کروڑ90لاکھ ڈالرکے اضافے سے10ارب34کروڑ97لاکھ ڈالر ہوگئے .

ضرور پڑھیں: ’’ سابق کرکٹرز کی عمران خان سے ملاقات لیکن کسی کو بھی ہمت نہ ہوئی کہ ۔ ۔ ۔‘‘ نجی ٹی وی چینل کا ایسا دعویٰ کہ شائقین کرکٹ کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جمعرات کو جاری اعداد وشمار کے مطابق طویل عرصے بعد ملکی زرمبادلہ میں27جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر15ارب72کروڑ88لاکھ ڈالر سے بڑھکر17ارب7کروڑ97لاکھ ڈالر ہوگئے جس میں مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر کی مالیت بھی9ارب1کروڑ7لاکھ ڈالر سے بڑھ کر10ارب34کروڑ97لاکھ ڈالر ہوگئی جب کہ دیگر کمرشل بینکوں کے ذخائر میں ایک کروڑ41لاکھ ڈالرکا اضافہ ہوا جس سے کمرشل بینکوں کے ذخائرمیں۱یک کروڑ 19لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں کمرشل بینکوں کے ذخائر6ارب71کروڑ81لاکھ ڈالر سے بڑھ کر6ارب 73کروڑڈالرہوگئے .اسٹیٹ بینک کے مطابق سرکاری زخائر میں اضافہ بیرونی سرکاری فنڈز کی آمد سے ہوئی ہے .

..

ضرور پڑھیں: ” اللہ آپ کی زبان مبارک کرے“صحافی نے نوازشریف سے کیا بات پوچھ لی کہ جواب میں انہوں نے یہ کہا ؟ حیران کن خبرآگئی