200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15جون کو ہو گی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15جون کو ہو گی


لاہور(قدرت روزنامہ)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جون کو منعقد ہو گی . اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے تین

جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں

. .