بیٹھے بٹھائے پاکستانی اربوں روپے کے مقروض ہوگئے، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اچانک کتنا اضافہ ہوا؟ تاریخ رقم ہوگئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

بیٹھے بٹھائے پاکستانی اربوں روپے کے مقروض ہوگئے، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اچانک کتنا اضافہ ہوا؟ تاریخ رقم ہوگئی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی روپے کی قدرمیں مسلسل گراوٹ کے باعث انٹر بنک میں امریکی ڈالرکی قدر چھ روپے تک بڑھ گئی. نتیجتاً ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکی ڈالر 122 (ایک سو بائیس) روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے

. کاروباری ہفتہ کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اچانک ہونے والے اضافے سے اوپن مارکیٹ میں زبردست بحران پیدا ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے.

..