ملک بھر میں عید سے قبل سونا مہنگا ،ایک ہی دن میں قیمت اتنی بڑھ گئی کہ آپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے گا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ملک بھر میں عید سے قبل سونا مہنگا ،ایک ہی دن میں قیمت اتنی بڑھ گئی کہ آپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے گا


کراچی(قدرت روزنامہ)اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے سے ملک میں سونا بھی مہنگا ہوگیا ،ایک دن میں فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ گئی.سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے اضافے کے بعد 58ہزار 400روپے ہوگئی. ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 685 روپے اضافے سے 50 ہزار 68 روپے ہوگئی.واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کمی سے 1295 ڈالر فی اونس ہوگئی.

..