سٹیٹ بنک آف پاکستان کی مداخلت کے بعد ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں 20 پیسے کی کمی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سٹیٹ بنک آف پاکستان کی مداخلت کے بعد ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں 20 پیسے کی کمی


․لاہور (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بنک آف پاکستان کی مداخلت کے بعد ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں 20 پیسے کی کمی کر دی ہے. اس کمی کے ساتھ ڈالر کے انٹر بنک نرخ 122 روپے فی ڈالر ہو گئے ہیں جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 124 روپے اور قیمت فروخت 130 روپے 60 پیسے ہو گئی ہے.

ضرور پڑھیں: 17ویں ہی میچ میں ڈبل سنچری ،فخر سب کو پیچھے چھوڑ گئے

اس سلسلے میں ڈالر کی خرید وفروخت کا کام کرنے والے ڈیلروں کا کہنا ہے

کہ گزشتہ رات ڈالر کی قیمت بڑھتی ہوئی اڑان کے پیش نظر سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ہنگامی اجلاس طلب کیا. ڈیلروں کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی واقع ہو گی.

..

ضرور پڑھیں: آپ لوگ ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیں اور خدارا اب یہ بات نہ کریں ۔۔۔۔ عاجز آ کر نواز شریف نے اپنے رفقاء کو یہ بات کیوں کہی ؟ خبر آ گئی

مزید خبریں :

آسمان کی آفتیں

آسمان کی آفتیں

(18:01) جولائی 21, 2018