امریکی ڈالر کی قیمت 131 روپے لیکن سعودی ریال کتنے کا ہوگیا؟ جان کرہر پاکستانی حیران پریشان رہ جائے گا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

امریکی ڈالر کی قیمت 131 روپے لیکن سعودی ریال کتنے کا ہوگیا؟ جان کرہر پاکستانی حیران پریشان رہ جائے گا


کراچی(قدرت روزنامہ)کچھ عرصہ سے امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں بھی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اورآج جہاں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر131 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا وہاں سعودی ریا ل بھی 34اعشاریہ 40پیسے کی سطح پر پہنچ گیا. تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا.

ضرور پڑھیں: اللہ اوربندے کے درمیان چند انچ کا فاصلہ

جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 131 روپے ہوگئی ہے. ایک ڈالر کی پاکستانی روپے میں قیمت خرید 130اعشاریہ 50پیسے رہی جبکہ قیمت فروخت 131اعشاریہ 50پیسے تھی. اسی طرح سعودی ریال کی قیمت خرید 34اعشاریہ 20پیسے رہی جبکہ قیمت فروخت34اعشاریہ 40پیسے رہی جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 35روپے ہوگئی ہے .

..

ضرور پڑھیں: ریحام خان باز نہ آئیں، اپنے سابق شوہر عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے بارے میں ایسا دعویٰ کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا