سونا عوام کی پہنچ سے دور ۔۔۔ نئی قیمت جان کر عوام کے ہوش اُڑ جائینگے ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ دھماکے دار خبر آگئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سونا عوام کی پہنچ سے دور ۔۔۔ نئی قیمت جان کر عوام کے ہوش اُڑ جائینگے ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ دھماکے دار خبر آگئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں سونے کے نرخ میں اضافہ، فی اونس 1270 ڈالر کی سطح پر رہا. مقامی مارکیٹ میں بھی دس گرام 51 ہزار 11 روپے کا ہوگیا.

ضرور پڑھیں: 17ویں ہی میچ میں ڈبل سنچری ،فخر سب کو پیچھے چھوڑ گئے

عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں ایک ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1270 ڈالر ہوگئی. بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باوج ود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی. آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی دیکھی گئی.جس کے بعد کراچی، حیدرآباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 59 ہزار 500 روپے ہوگئی، اسی طرح 86 روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 51 ہزار 11 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 780 روپے کی سطح پر مستحکم رہی.

..

ضرور پڑھیں: آپ لوگ ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیں اور خدارا اب یہ بات نہ کریں ۔۔۔۔ عاجز آ کر نواز شریف نے اپنے رفقاء کو یہ بات کیوں کہی ؟ خبر آ گئی

مزید خبریں :

آسمان کی آفتیں

آسمان کی آفتیں

(18:01) جولائی 21, 2018