روپے کی قدر بڑھنے سے ملکی قرضوں میں ساڑھے 4سوارب روپے سے زائدکی کمی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

روپے کی قدر بڑھنے سے ملکی قرضوں میں ساڑھے 4سوارب روپے سے زائدکی کمی


کراچی(قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی روزانٹر بینک میں ڈالر کی قد رمیں بڑی کمی کے باعث ملکی قرضوں کے بوجھ بھی واضح کمی واقع ہوئی ہے . تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5روپے36پیسے کی کمی واقع ہوئی .

ضرور پڑھیں: ریحام خان باز نہ آئیں، اپنے سابق شوہر عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے بارے میں ایسا دعویٰ کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا

جس کے باعث ملکی قرضوں میں ساڑھے 4سوارب روپے سے زائد کابوجھ کم ہوا ہے جبکہ انٹر بنک مارکیٹ میں 4 سال کے بعدڈالرکی قدرمیں اتنی کمی دیکھی گئی ہے . دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے اور 100انڈیکس 43ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر چکاہے .

..

ضرور پڑھیں: زنا کیا ہے؟اس کی کتنی قسمیں ‘ کون کون سی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ‘ایسا انکشاف جس نے سب کو ہلاکررکھ دیا