واٹس ایپ صارفین یہ ایک خبر ضرور پڑھ لیں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

واٹس ایپ صارفین یہ ایک خبر ضرور پڑھ لیں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی


عجمان( (قدرت روزنامہ)) متحدہ عرب مارات نے واٹس ایپ پر فیک اور غیر قانونی پیغامات پر 10لاکھ درہم جرمانے کا قانون منظور کر لیا،عجمان پولیس نے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا .غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب مارات نے واٹس ایپ پر فیک اور غیر قانونی پیغامات پر 10لاکھ درہم جرمانے کا قانون منظور کر لیا،عجمان پولیس نے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا .

ضرور پڑھیں: اللہ اوربندے کے درمیان چند انچ کا فاصلہ

اگر آپ کو فون کال یا واٹس ایپ پیغام کے ذریعے یہ بتایا جائے کہ آپ نے متحدہ عرب امارات میں کوئی انعام جیتا ہے یا روزگار کو کوئی موقع حاصل کر لیا ہے تو غالبا اس سوال کا جواب مثبت ہی ہو گا. حالیہ عرصے میں امارات کے اندر اس طرح کے پیغامات کی بھرمار ہو گئی ہے. اس رجحان نے عجمان کی پولیس کو اس بارے میں آگاہی مہم شروع کرنے پر مجبور کر دیا.

اماراتی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق پولیس نے مقیم افراد کو مذکورہ اعلانات اور دھوکہ و فریب پر مبنی ان پیغامات سے خبردار کیا ہے. پولیس کے مطابق یہ سرگرمیاں غیر قانونی ہیں جس پر ایک سال سے تین سالوں کی جیل اور 2.5 لاکھ سے 10 لاکھ درہم کا جرمانہ ہو سکتا ہے.اکثر و بیشتر یہ جعل ساز خود کو فون کا یا واٹس ایپ پیغام کے ذریعے کسی کمپنی کا ملازم بتاتے ہیں. اس کے بعد لوگوں کو کسی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی یا عوام سوپر مارکیٹس کی دکانوں کی جانب سے گرینڈ پرائز جیتنے پر مبارک باد پیش رکتے ہیں. یا پھر یہ دھوکے باز ایک بڑے سروے کے نام پر لوگوں سے ذاتی معلومات حاصل کر لیتے ہیں مثلا صارف کی آئی ڈی، پاس ورڈ اور کریڈٹ کارڈ نمبر وغیرہ. متحدہ عرب مارات نے واٹس ایپ پر فیک اور غیر قانونی پیغامات پر 10لاکھ درہم جرمانے کا قانون منظور کر لیا،عجمان پولیس نے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا .غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب مارات نے واٹس ایپ پر فیک اور غیر قانونی پیغامات پر 10لاکھ درہم جرمانے کا قانون منظور کر لیا

..

ضرور پڑھیں: ریحام خان باز نہ آئیں، اپنے سابق شوہر عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے بارے میں ایسا دعویٰ کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا