25جولائی کو کونسی سیاسی جماعت کامیاب ہو کر ملک بھر میں اپنی حکومت قائم کر ے گی؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

25جولائی کو کونسی سیاسی جماعت کامیاب ہو کر ملک بھر میں اپنی حکومت قائم کر ے گی؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ 25جولائی کومسلم لیگ(ن)کی فتح یقینی ہے، پاکستان کو صرف(ن)لیگ ہی ترقی دے سکتی ہے.نجی نیوز چینل کے مطابق شاہد خاقان عبا س نے اسلام آباد میں تاجرنمائندوں سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)کوواضح کامیابی ملے گی،

پاکستان کو صرف(ن)لیگ ہی ترقی دے سکتی ہے.

ضرور پڑھیں: اگر وائی فائی کے کمزور سگنلز سے پریشان ہوتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں اور فل اسپیڈ انجوائے کریں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

جتنی ترقی مسلم لیگ ن کے دور میں ہوئی اس سے قبل اس کی مثال نہیں ملتی ہے .عوام مسلم لیگ ن کو کاموں کی وجہ سے وو ٹ دے گی.

..

ضرور پڑھیں: سنی لیونی واحد بھارتی نہیں جنہوں نے فحش فلموں میں کام کیا بلکہ۔۔۔“ ایسی 10 بھارتی لڑکیاں منظرعام پر آ گئیں جنہوں نے بیرون ملک جا کر فحش فلموں میں اداکاری شروع کی، تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

مزید خبریں :