موجیں ہی موجیں، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان ہو گیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

موجیں ہی موجیں، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان ہو گیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات والے دن 25جولائی کوملک بھرمیں عام تعطیل کااعلان کر دیا.جس کی منظوری چیف الیکشن کمشنرنے دے دی ہے .

ضرور پڑھیں: ایک ایسا انوکھا ریسٹورینٹ جہاں ’شیر‘ آپ کا استقبال کرے گا، جانئے حیرت انگیز خبر

25جولائی کو عام تعطیل کی منظوری دیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ عام انتخابات 2018 میں ا مید کی جارہی ہے کہ ٹرن آؤٹ پچھلے الیکشنز کی نسبت کہیں زیادہ ہو گا

اور الیکشن کمیشن چاہتا ہے کہ الیکشن ڈے پر زیادہ سے زیادہ لوگ باہر نکلیں اور قومی فریضہ ادا کریں.

..

ضرور پڑھیں: اس سنت نبوی ؐ پرعمل کریں سرکادردمنٹوں میں غائب ہوجائے گا

مزید خبریں :