تحریک انصاف کی آئندہ الیکشن میں تاریخی فتح یقینی عمران خان کو انتخابات سے پہلے بڑی خوشخبری مل گئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

تحریک انصاف کی آئندہ الیکشن میں تاریخی فتح یقینی عمران خان کو انتخابات سے پہلے بڑی خوشخبری مل گئی


سیالکوٹ(قدرت روزنامہ) سابق جوائنٹ سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن و رہنما پاکستان تحریک انصاف امان اللہ بھٹی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شریف برادران نے ملک کو بے دردی سے لوٹا اورملک و عوام کو کنگال کر دیا جس کی وجہ سے عوام فاقوں پر مجبور ہیں ..

ضرور پڑھیں: خدا کاجواب

تعلیم صحت کی سہولتیں ناپید ہو چکی ہیں ..نواز شریف اور شہباز شریف نے پاکستانی سیاست میں خرید و فروخت شروع کی، کرپشن کا آغاز کیا جو آج سیاست میں کینسر کی طرح پھیل گیا ہے جس کی وجہ سے پاکستان کا بچہ بچہ مقروض ہے، احتساب عدالت کا فیصلہ شروعات ہے.انہو ںنے کہا کہ25جولائی کے بعد تمام بڑے چور اسمبلیوں کی بجائے جیلوں میں ہو ں گے.انہوں نے کہا کہ تحریک

انصاف کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن چکی ہے .پاکستا ن تحریک انصاف عوا م کے ووٹ کی قوت سے کرپٹ سیاستد انو ں کا کڑاا حتساب کر ے گی عا م انتخا با ت میں کرپٹ سیاستدا ن عبرتناک انجام سے دوچار ہو ں گے قو م ا س حقیقت کو تسلیم کر چکی ہے کہ صرف عمران خا ن ہی پاکستان کو کر پٹ قیا دت اور مسائل سے نجا ت د لا نے کی صلاحیت رکھتے ہیں 25جو لا ئی کو ملک بھر میں پی ٹی آئی کی تاریخی کامیابی آنے وا لی نسلوں کے مستقبل کو تابنا ک بنا ئے گی.

..

ضرور پڑھیں: اگر وائی فائی کے کمزور سگنلز سے پریشان ہوتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں اور فل اسپیڈ انجوائے کریں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

مزید خبریں :