این اے 62 میں شیخ رشید کے خلاف ن لیگ نے اپنا امیدوار بھی میدان میں اتار دیا ، یہ کون ہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

این اے 62 میں شیخ رشید کے خلاف ن لیگ نے اپنا امیدوار بھی میدان میں اتار دیا ، یہ کون ہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں


لاہور (قدرت روزنامہ)عام انتخابات 2018 کیلئے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 62 میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف مسلم لیگ ن نے اپنا امیدوار میدان میں اتار دیاہے ، این اے 62 سے شیخ رشید کے مقابلے میں چودھری تنویر کا بیٹا الیکشن لڑے گا.

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق این اے 62 سے ن لیگ نے بیرسٹر چوہدری دانیال کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے جبکہ چودھری دانیال کے چھوٹے بھائی چودھری اسامہ کوبھی پی پی 14 راولپنڈی کاٹکٹ مل گیا. چودھری دانیال اورچودھری اسامہ لیگی سینیٹر چودھری تنویر کے صاحبزادے ہیں.

..

مزید خبریں :