پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کے مطابق پہلا روزہ 17 مئی کو ہو گا.تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 16 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے.

جس کے بعد پہلا روزہ 17 مئی کو ہو گا.محکمہ موسمیات کے مطابق 16 مئی کو چاند 4 بج کر 49منٹ پر پیدا ہو گا جب کہ چاند کی عمر 26 گھنٹے 45 منٹ ہو گی

..

مزید خبریں :

سروے