اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا،کیا بارش کاامکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا،کیا بارش کاامکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا.تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے.

ضرور پڑھیں: فوج اور پولیس کے اہلکار پریزائڈنگ افسر کی ہدایات پر عمل اور رپورٹ کریں گے :سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب

جبکہ کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا.تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے.گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا. گزشتہ روز ریکارڈ کیےگئےگرم ترین مقامات کے درجہ حرارت:سبی44، نوکنڈی، دالبندین، موہنجوداڑو43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا.

..

ضرور پڑھیں: نواز شریف کے جیل میں جانے کے بعد شہباز شریف کے بیانات ’پکڑ‘میں آگئے ،الیکشن سے دو دن قبل نگران حکومت نے شہباز شریف کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا