کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوارہوگیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوارہوگیا


شہر قائد کا موسم ہوا سہانا،وہی صبح سویرے بادلوں نے ڈیرے ڈال لئے،مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا. بوندا باندی کے ساتھ ٹھنڈی ہوائیں چلیں تو شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، بعض شہریوں نے خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہونے کے پروگرام بنالئے جبکہ کئی شہریوں نے تیز بارش کی خواہش بھی ظاہر کی.

ضرور پڑھیں: ’’ سابق کرکٹرز کی عمران خان سے ملاقات لیکن کسی کو بھی ہمت نہ ہوئی کہ ۔ ۔ ۔‘‘ نجی ٹی وی چینل کا ایسا دعویٰ کہ شائقین کرکٹ کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی

بوندا باندی ہونے سے سڑک پر پھسلن کے باعث کئی موٹر سائیکل سوار گرکر معمولی زخمی بھی ہوگئے...

ضرور پڑھیں: ” اللہ آپ کی زبان مبارک کرے“صحافی نے نوازشریف سے کیا بات پوچھ لی کہ جواب میں انہوں نے یہ کہا ؟ حیران کن خبرآگئی