گرمی سے ستائے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، بارشوں کا نیا سلسہ شروع اور کتنے دن جاری رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

گرمی سے ستائے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، بارشوں کا نیا سلسہ شروع اور کتنے دن جاری رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی


لاہور(قدرت روزنامہ) بارش برسانے والا سسٹم ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گیا. بارشوں کا نیا سلسلہ 4 روز تک جاری رہے گا.

ضرور پڑھیں: 17ویں ہی میچ میں ڈبل سنچری ،فخر سب کو پیچھے چھوڑ گئے

اسلام آباد اور گردونواح میں بادل برس پڑے.محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، فیصل آباد اور سرگودھا ڈویژن سمیت بالائی پنجاب جبکہ خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے. فاٹا، کشمیر، بنوں، ڈی آئی خان، ساہیوال اور ملتان ڈویژن میں بھی گرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے

.دوسری جانب شدید بارشوں کے پیش نظر پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے تمام سیکرٹریز، کمشنرز اور ڈی سی اوز کو ہنگامی اقدامات اٹھانے کا حکم دیا ہے.(ز،ط)

..

ضرور پڑھیں: آپ لوگ ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیں اور خدارا اب یہ بات نہ کریں ۔۔۔۔ عاجز آ کر نواز شریف نے اپنے رفقاء کو یہ بات کیوں کہی ؟ خبر آ گئی

مزید خبریں :

آسمان کی آفتیں

آسمان کی آفتیں

(18:01) جولائی 21, 2018