10 دن میں 3 کلو تک جسمانی وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

10 دن میں 3 کلو تک جسمانی وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟


(قدرت روزنامہ)جسمانی وزن میں اضافہ اکثر افراد کو ذہنی طور پر پریشان کردیتا ہے اور وہ یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ کیا چند دنوں میں موٹاپے میں کمی ممکن ہے؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ ہاں ایسا بالکل ممکن ہے. طرز زندگی میں چند تبدیلیاں لاکر جسمانی وزن میں کمی لائی جاسکتی ہے اور خود کو فٹ بنایا جاسکتا ہے.

ضرور پڑھیں: تمام مسلمان کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟

یہاں آپ ایسی ہی ٹپس جان سکیں گے، جن کی مدد سے محض 10 دن میں 2 سے 3 کلو وزن کم کرنا ممکن ہے. پانی پینا دن بھر میں پانی کی مناسب مقدار پینا جسم سے زہریلے مواد کے اخراج میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے. ماہرین کے مطابق نہار منہ پانی پینے سے میٹابولزم حرکت میں آتا ہے جبکہ اس سے بے وقت منہ چلانے کی خواہش پر قابو پانے میں بھی مدد ملتی ہے، جو کہ جسمانی وزن میں اضافے کے لیے ضروری ہے. کھانے کے بعد چہل قدمی کسی بھی وقت کے کھانے کے بعد 5 منٹ کی مختصر چہل قدمی نہ صرف غذا ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے بلکہ کیلوریز جلانے کے لیے بھی فائدہ مند ہے. طبی تحقیقی رپورٹس کے مطابق کھانے کے بعد چہل قدمی سے دوران خون میں گلوکوز کو صاف کرنے میں مدد ملتی ہے، جس کی وجہ پٹھوں کا متحرک ہونا ہوتا ہے. فائبر کو ترجیح، چینی سے دوری موٹاپے میں کمی کے لیے سبزیاں، پھل اور دالوں وغیرہ کا استعمال بڑھانا چاہئے، ممکن ہو تو ایک وقت کا کھانا مکمل طور پر سبزیوں پر مشتمل ہونا چاہئے. اسی طرح سہ پہر میں کچھ کھانے کے لیے گریوں یا پھلوں کو ترجیح دیں...

ضرور پڑھیں: صدارتی انتخاب : اب بھی بڑا اپ سیٹ ہو سکتا ہے ، اگر یہ ایک کام ہو گیا تو تحریک انصاف کو شکست ہو جائے گی ۔۔۔نامور صحافی نے پیشگوئی کردی

مزید خبریں :