جسم کےکسی بھی حصے میں درد ہوتو صرف ایک چمچ کھائیں اور درد بلکل ختم اور جسم کو فولادی طاقت بھی دے گا یہ جاروئی نسخہ جس کو بھی استعمال کروایا اسے فائدہ ہوا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

جسم کےکسی بھی حصے میں درد ہوتو صرف ایک چمچ کھائیں اور درد بلکل ختم اور جسم کو فولادی طاقت بھی دے گا یہ جاروئی نسخہ جس کو بھی استعمال کروایا اسے فائدہ ہوا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اگر آپکے جسم کے کسی بھی حصے میں درد رہتا ہے تو یہ نہایت آسان اور موثر گھریلو نسخہ آزمائیں…آپکو ایسا لگے گا جیسے جسم میں نئی جان آگئی ہو.. اس نسخہ نے میرے جسم میں نئی جان ڈال دی ہے‘ جس جس کو بتایا وہ بھی تعریف کرتے نہیں تھکتا. یہ نسخہ صرف ستمبر سے لے کر مارچ کے وسط تک استعمال کریں. ھوالشافی: ثابت مونگ ایک کلو‘ بادام گری ایک پاؤ‘ سونف آدھ پاؤ‘ چاروں گوندیں ایک پاؤ‘ پھول مکھانے آدھ پاؤ‘ نشاستہ ایک پاؤ‘ پستہ ایک چھٹانک‘ چھوٹی الائچی ایک تولہ‘ ناریل ایک پاؤ‘ اسپغول چھلکا آدھ ہے .

ضرور پڑھیں: تمام مسلمان کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟

دیسی گھی ایک کلو‘ شکر ایک کلو‘ سب کو دیسی گھی میں علیحدہ علیحدہ بھون کر کوٹ کر پھر بھون کر رکھ لینا ہے اور روزانہ صبح وشام دو بڑے چمچ دودھ کے ساتھ لیں...

ضرور پڑھیں: صدارتی انتخاب : اب بھی بڑا اپ سیٹ ہو سکتا ہے ، اگر یہ ایک کام ہو گیا تو تحریک انصاف کو شکست ہو جائے گی ۔۔۔نامور صحافی نے پیشگوئی کردی

مزید خبریں :