یادداشت کی کمزوری اور دیگر دماغی بیماریوں کے آسان علاج - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

یادداشت کی کمزوری اور دیگر دماغی بیماریوں کے آسان علاج


لاہور (قدرت روزنامہ) یادداشت کی کمزوری ایک اہم مسئلہ ہے جو زندگی میں ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن جاتا ہے. یادداشت کی کمزوری پر قابو پانے کیلئے بہت سی ادویات بازار میں موجود ہیں جن کے استعمال سے کچھ افراد کو تو ضرور فائدہ پہنچتا ہو گا لیکن صرف ادویات ہی اس بیماری کے علاج کیلئے کافی نہیں ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ذکر اور قدرتی غذاﺅں کا صحیح استعمال اس بیماری پر قابو پانے میں بھرپور معاون ثابت ہوتا ہے.

ضرور پڑھیں: حنیف عباسی ایک بار پھر جیل میں بیمار پڑ گئے

ذیل میں معروف روحانی شخصیت عرفان الحق کی کتاب 'اسلام اور صحت ' سے چند مفید مشورے بیان کئے جا رہے ہیں جن پر عمل کر کے یادداشت کی کمزوری سمیت دیگر بیماریوں پر بھی قابو پایا جا سکتا ہے.یادداشت کی کمزوریذکر:یا حفیظ کا کثرت سے ذکر کریں.علاج:٭.... ورزش کریں.٭.... ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل دن میں ایک بار پئیں.٭.... چند دانے بادام/ پستہ/ مونگ پھلی/ اخروٹ یا کوئی اور ڈرائی فروٹ استعمال کریں.برین ہیمرج (Stroke/ Brain Hamorrage) لقویٰذکر:المحی کا ذکر کثرت سے کریں.علاج:٭.... دن میں دو مرتبہ کھانے کے ساتھ اناردانہ، پودینہ ہم وزن اور تھوڑی سی ادرک (بغیر نمک مرچ) کی چٹنی بنا کر استعمال کریں.٭.... جو کا دلیہ پانی میں پکا کر دودھ اور شہد ملا کر صبح ناشتہ میں لیں.٭.... انجیر تین دانے صبح نہار منہ کھائیں...

ضرور پڑھیں: سبحان اللہ مناسک حج کی ادائیگی کیساتھ خانہ کعبہ کا ایسا منظر جس نے دیکھادیکھتا ہی رہ گیا

مزید خبریں :