آزاد کشمیر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی 9 افراد جاںبحق ہو گئے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

آزاد کشمیر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی 9 افراد جاںبحق ہو گئے


(قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے.یہ واقعہ میرپور کے علاقے پیر گلی میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی بھی ہوگئے.

ضرور پڑھیں: علیم خان ، یاسر راجہ اور یاسمین راشد کی چھٹی! وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کا مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں.پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کو دسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہےآزاد کشمیر کے شہر میرپور میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے.یہ واقعہ میرپور کے علاقے پیر گلی میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی بھی ہوگئے.پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں.پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کو دسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے.

..

ضرور پڑھیں: عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی احتساب شروع، اقتدار میں آتے ہی لوٹ مار کرنیوالوں کیخلاف کیا کرنیوالے ہیں؟بڑوں بڑوں کی شامت آگئی

مزید خبریں :