شوپیاں: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 5 کشمیری نوجوان شہید - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

شوپیاں: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 5 کشمیری نوجوان شہید


سرینگر (قدرت روزنامہ) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوج نے شوپیاں میں مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا. کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پانچوں کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کے دوران شہید کیا گیا، بھارتی فوج نے متعدد علاقوں کو تاحال محاصرے میں لے رکھا ہے.

ضرور پڑھیں: منرل واٹرکمپنیوں کےخلاف بھی نوٹس لوں گا،چیف جسٹس پاکستان کاسیمنٹ فیکٹریوں کو پانی فراہم کرنے والے تالاب بند کرنے کا حکم

..

ضرور پڑھیں: ’’ سابق کرکٹرز کی عمران خان سے ملاقات لیکن کسی کو بھی ہمت نہ ہوئی کہ ۔ ۔ ۔‘‘ نجی ٹی وی چینل کا ایسا دعویٰ کہ شائقین کرکٹ کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی