سری نگر میں مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے گھر ایک شخص گاڑی سمیت گھس گیا، دوسری منزل پر پہنچا تو ۔ ۔ ۔ ایسی خبرآگئی کہ آپ کو بھی شدید دکھ ہوگا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سری نگر میں مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے گھر ایک شخص گاڑی سمیت گھس گیا، دوسری منزل پر پہنچا تو ۔ ۔ ۔ ایسی خبرآگئی کہ آپ کو بھی شدید دکھ ہوگا


سری نگر(قدرت روزنامہ) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور بھارت کے رکن پارلیمنٹ صدر نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ کے گھر میں گھسنے والے غیر مسلح شخص کو سیکورٹی فورسز نے گولی مار دی . تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح جموں کے علاقے بھٹنڈی میں ایک کار سوار شخص سابق وزیر اعلیٰ کے گھر میں گاڑی سمیت گھس گیا اور گھر کی دوسری منزل تک پہنچ گیا تاہم رہائش گاہ کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے اسے مار گرایا.

ضرور پڑھیں: منرل واٹرکمپنیوں کےخلاف بھی نوٹس لوں گا،چیف جسٹس پاکستان کاسیمنٹ فیکٹریوں کو پانی فراہم کرنے والے تالاب بند کرنے کا حکم

پولیس کے مطابق مارے جانے والے کی شناخت تا حال نہیں ہو سکی جس کی لاش قبضے میں لے لی گئی ہے مشکوک شخص غیر مسلح تھا اس کی گاڑی سے کچھ برآمد نہیں ہوا.عمر عبداللہ نے ایک ٹویٹ میں واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اس واقعہ کا علم ہے .مشکوک شخص گھر کی بالائی منزل تک پہنچ گیا تھا .اس کی شناخت کا عمل جاری ہے .مشکوک شخص نے گھر میں توڑ پھوڑ بھی کی ...

ضرور پڑھیں: ’’ سابق کرکٹرز کی عمران خان سے ملاقات لیکن کسی کو بھی ہمت نہ ہوئی کہ ۔ ۔ ۔‘‘ نجی ٹی وی چینل کا ایسا دعویٰ کہ شائقین کرکٹ کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی