مقبوضہ کشمیر میںعید کے روز بھارتی فوج نے قیامت ڈھادی 1948کے بعد ابتک کا سب سے بڑا قتل عام،متعدد شہید وادی خون میں نہا گئی،کشمیری نوجوان اور قابض فوج میں جھڑپیں - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

مقبوضہ کشمیر میںعید کے روز بھارتی فوج نے قیامت ڈھادی 1948کے بعد ابتک کا سب سے بڑا قتل عام،متعدد شہید وادی خون میں نہا گئی،کشمیری نوجوان اور قابض فوج میں جھڑپیں


سری نگر(قدرت روزنامہ)بھارتی حکومت کا کشمیری عوام کے حوالے سے ایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا، عید سعید پر نام نہاد جنگ بندی کے باوجود بھارتی ریاستی دہشت گردی کے سبب 42کشمیری شہید ہو گئے، نماز عید کے بعد کشمیری مظاہرین نے پاکستان کا پرچم لہراتے مظاہرین نے بھارت مخالف اور پاکستان اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے،بھارتی فورسز نے کشمیریوں پر بے دریغ فائرنگ ، پیلٹ گنوں کا استعمال اور آنسوگیس شیلنگ کی. غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وادی میں ہونے والے تشدد کے واقعات میںاب تک 41 افراد ہلاک ہوگئے ہیں.

ضرور پڑھیں: کہاں سورج چمکے گا اور کہاں بارشیں ہو ں گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے اہم پیشگوئی کر دی

عید پر بھی بھارت کی ریاستی دہشت گردی رک نہ سکی، نماز عید ادا کرنے کے بعد وادی کے مختلف اضلاع میں کشمیریوں نے

بھارتی جارحیت اور ظلم و ستم کے خلاف مظاہرے کیے.مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کے بعد بھارت مخالف مظاہروں میں کشمیریوں نے پاکستان کے حق میں نعرے لگائے اور پاکستان کے جھنڈے لہرائے.پاکستان کا پرچم لہراتے مظاہرین نے بھارت مخالف اور پاکستان اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے، مظاہرین نے بھارتی فوج کے کشمیر سے نکل جانے کا مطالبہ بھی کیا

..

ضرور پڑھیں: علیم خان ، یاسر راجہ اور یاسمین راشد کی چھٹی! وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کا مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا

مزید خبریں :