ہندو میجر نے کشمیری لڑکے کو جیپ سے باندھ کر ظلم ڈھایا مگر اس کے بعد ہوٹل سے خوبرو دوشیزہ کیساتھ ایسی شرمناک حالت میں پکڑا گیا کہ آپ بھی بے ساختہ لعنت بھیج دیں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ہندو میجر نے کشمیری لڑکے کو جیپ سے باندھ کر ظلم ڈھایا مگر اس کے بعد ہوٹل سے خوبرو دوشیزہ کیساتھ ایسی شرمناک حالت میں پکڑا گیا کہ آپ بھی بے ساختہ لعنت بھیج دیں گے


سری نگر(قدرت روزنامہ) کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھ کر ڈھال بنانے والا بھارتی فوج کا میجر نتن گوگی ہوٹل کے کمرے سے لڑکی سمیت گرفتار. سری نگر میں کشمیری نوجوان کو اپنی گاڑی سے باندھ کر گھمانے والے میجر گوگی کو نوجوان لڑکی کے ہمراہ ہوٹل کے کمرے سے قابل اعتراض حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے.

ضرور پڑھیں: کہاں سورج چمکے گا اور کہاں بارشیں ہو ں گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے اہم پیشگوئی کر دی

میجر نتن گوگی کی پوسٹنگ بڈگام کے علاقے میں تھی جہاں وہ گرینڈ ممتا ہوٹل میں 19 سالہ لڑکی کو لےکر آیا جس پر علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا اور ہوٹل کا گھیراوکرکے نعرے بازی کی. ہوٹل انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع دی

جس کے بعد ایس ایس پی سری نگر نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر میجر کو لڑکی سمیت حراست میں لے لیا.کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھ کرگھمانے والے بھارتی میجر کو اعزازسے نوازدیا گیا. میجر نتن گوگی راشٹریہ ریفل کی 53 بٹالین سے تعلق رکھتا ہے اور گزشتہ برس اپریل میں کشمیری نوجوان کو انسانی ڈھال بنانے کے حوالے سے بھی تنقید کا نشانہ بنا تھا.

..

ضرور پڑھیں: علیم خان ، یاسر راجہ اور یاسمین راشد کی چھٹی! وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کا مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا

مزید خبریں :