مقبوضہ کشمیرمیں شہید 5نوجوانوں کی نمازے جنازہ ، شرکاءنے پاکستان کے جھنڈے لہرا دیے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

مقبوضہ کشمیرمیں شہید 5نوجوانوں کی نمازے جنازہ ، شرکاءنے پاکستان کے جھنڈے لہرا دیے


سری نگر(قدرت روزنامہ) بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہو نیواے 5کشمیری نوجوانوں کے جنازے میں شریک لوگوں نے پاکستان کے جھنڈے لہرا دیے ہیں. کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسزنے گزشتہ روزپلوامااورکپواڑہ میں 5کشمیری نوجوانوں  کوشہید کردیاتھا.

ضرور پڑھیں: آپ لوگ ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیں اور خدارا اب یہ بات نہ کریں ۔۔۔۔ عاجز آ کر نواز شریف نے اپنے رفقاء کو یہ بات کیوں کہی ؟ خبر آ گئی

مقبوضہ کشمیرمیں شہید نوجوانوں کی نمازجنازہ اداکی گئی ہے.نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے.نمازجنازہ میں شریک لوگوں نے پاکستان کے جھنڈے لہرائے دیے .جنازے میں شریک لو گوں نے بھارت مخالف اورآزادی کے حق میں نعرے لگائے ہیں.

..

ضرور پڑھیں: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو معذور خاتون نے روک لیا