شدید گرمی میں عوام بے حال ، حکومت نے سرکاری ، نجی، مڈل اور پرائمری سکولوں میں مزید چھٹیوں کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

شدید گرمی میں عوام بے حال ، حکومت نے سرکاری ، نجی، مڈل اور پرائمری سکولوں میں مزید چھٹیوں کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری


پشاور(قدرت روزنامہ) شدید گرمی میں عوام بے حال ، حکومت نے سرکاری ، نجی، مڈل اور پرائمری سکولوں میں مزید چھٹیوں کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری،نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوادوست محمد خان نے شدید گرمی کے باعث پرائمری اور مڈل سکولوں میں مزید دس دن چھٹیوں کااعلان کردیا.نگران وزیر اعلیٰ سابق جسٹس دوست محمد خاننے پرائمری اور مڈل سکولوں میں شدید گرمی کی لہر سے بچوں کی بے ہوشی کا نوٹس لے لیا ہے،،، نگران وزیر اعلیٰ نے سرکاری اور نجی مڈل اور پرائمری سکولوں میں کل سے دس دن کی چھٹی کا اعلان کیا ہے،، حکم کی عدم تعمیل پر ریگولیٹری اتھارٹی چھاپے مارے گی اور سکولوں کو بند اور جرمانہ کیا جائے گا.

ضرور پڑھیں: کہاں سورج چمکے گا اور کہاں بارشیں ہو ں گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے اہم پیشگوئی کر دی

..

ضرور پڑھیں: علیم خان ، یاسر راجہ اور یاسمین راشد کی چھٹی! وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کا مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا

مزید خبریں :