نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا شدید گرمی کے باعث سکولوں میں بچوں کے بے ہوش ہونے کے واقعہ کا نوٹس - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا شدید گرمی کے باعث سکولوں میں بچوں کے بے ہوش ہونے کے واقعہ کا نوٹس


پشاور(قدرت روزنامہ) نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر)دوست محمد نے شدید گرمی کے باعث سکولوں میں بچوں کے بے ہوش ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے 10روز ہ تعطیلات کا اعلان کر دیا، خلاف ورزی کرنے والے سکول بند کرنے کا حکم، تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دوست محمد نے شدید گرمی کے باعث سکولوں میںبچوں کے بے ہوش ہونے کا سخت نوٹس لے لیا ہے اور پورے صوبے میں تمام نجی و سرکاری سکول 10روز کیلئے بند رکھنے کا حکم دے دیا ہے، جبکہ سکول ریگولیٹری اتھارٹی کو عملدرآمد نہ کرنے والے سکولوں کو جرمانے اور بند کرنے کی بھی ہدایت کر دی ہے، مزید دس روز بند رہنے کے بعد اب تمام سکول 14اگست کے بعد کھلیں گے..

ضرور پڑھیں: کہاں سورج چمکے گا اور کہاں بارشیں ہو ں گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے اہم پیشگوئی کر دی

..

ضرور پڑھیں: علیم خان ، یاسر راجہ اور یاسمین راشد کی چھٹی! وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کا مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا

مزید خبریں :