پاکستان کا بڑا دشمن مارا گیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پاکستان کا بڑا دشمن مارا گیا


بنوں (قدرت روزنامہ)بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد نصیب الرحمن مارا گیا.سکیورٹی ذرائع کے مطابق علاقہ جانی خیل میں سکیورٹی فورسز کا قافلہ معمول کے گشت پر تھا کہ اس دوران شدت پسندوں نے قافلے پر فائرنگ کر دی.

ضرور پڑھیں: ریحام خان باز نہ آئیں، اپنے سابق شوہر عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے بارے میں ایسا دعویٰ کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا

اس موقع پر فورسز کی جوابی فائرنگ سے کالعدم تحریک طالبان کے مبینہ علاقائی نائب کمانڈر نصیب الرحمن مارا گیا .واقعے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا..

ضرور پڑھیں: زنا کیا ہے؟اس کی کتنی قسمیں ‘ کون کون سی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ‘ایسا انکشاف جس نے سب کو ہلاکررکھ دیا