نوازشریف کا نام سے منسوب مسلم لیگ ن کا نام تبدیل کرنے کی تیاریاں، بڑا قدم اُٹھالیاگیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نوازشریف کا نام سے منسوب مسلم لیگ ن کا نام تبدیل کرنے کی تیاریاں، بڑا قدم اُٹھالیاگیا


پشاور(قدرت روزنامہ) پشاورہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ،مسلم لیگ ن سے نواز شریف کا نام ختم کرکے دوبارہ پاکستان مسلم لیگ رکھنے کی استدعا کی گئی ہے .پشاور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریفنے مسلم لیگ کو اپنے نام سے منسوب کرکے مسلم لیگ ن بنایا،نواز شریف کو سپریم کورٹ نے تاحیات نااہل اور 10 سال قید کی سزا سنائی ہے،نواز شریف مجرم ہے ان کا نام مسلم لیگ سے ہٹایا جائے،درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ مسلم لیگ سے نواز شریف کا نام ختم کرکے پاکستان مسلم لیگ رکھا جائے.

ضرور پڑھیں: ’’مجھے اب ڈرلگتا ہے کہ ۔ ۔ ۔‘‘ معروف اداکارہ ریشم نے شادی سے ہی انکار کردیا ، وجہ ایسی کہ آپ کو بھی شدید دکھ ہوگا

..

ضرور پڑھیں: ’’تو یہ میرے لیڈر عمران خان کا خواب تھا کہ ۔ ۔ ۔‘‘ زرتاج گل نے ایوان صدر پہنچتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی کارکنان کیلئے جذبات پر قابو پانا مشکل ہوجائے گا