صرف 3مہینے کا نوٹس،خیبرپختونخوا میں پہلے جو ہوتا رہا اب ایسا نہیں ہوگا، عمران خان نے وزیراعلیٰ اور وزراء کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

صرف 3مہینے کا نوٹس،خیبرپختونخوا میں پہلے جو ہوتا رہا اب ایسا نہیں ہوگا، عمران خان نے وزیراعلیٰ اور وزراء کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا


پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ اور وزراء کی کارکردگی کو خود مانیٹر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک مانیٹرنگ کمیٹی بنائیں گے جو انہیں 3ماہ بعد وزرا کی کارکردگی سے آگاہ کر یگی . منگل کو ذرائع کے مطابق عمران خان نےخیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ اور وزرا کیلئے پروبیشن پالیسی کا اعلان کردیا ہے.

ضرور پڑھیں: اللہ اوربندے کے درمیان چند انچ کا فاصلہ

عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ اور وزرا کی کارکردگی 3ماہ تک خود دیکھیں گے. وزرا کی کارکردگی دیکھنے کیلئے مانٹرنگ کمیٹی بنائیں گے تاہم تاحل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے کوئی نام تجویز نہ کیا گیا. )..

ضرور پڑھیں: ریحام خان باز نہ آئیں، اپنے سابق شوہر عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے بارے میں ایسا دعویٰ کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا