کپتان نے نئے پاکستان کی جھلک دکھا دی،نیب میں پیشی، کتنے پروٹوکول کیساتھ بنی گالا سے پشاور گئے، - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کپتان نے نئے پاکستان کی جھلک دکھا دی،نیب میں پیشی، کتنے پروٹوکول کیساتھ بنی گالا سے پشاور گئے،


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ روزملنے والاپروٹوکول واپس کردیا، وہ صرف دو گاڑیوں کے قافلے میں اسلام آباد سے پشاور روانہ ہوئے ، اور پشاور پہنچ کر بھی کوئی پروٹوکول نہیں لیا.فواد چوہدری کے مطابق عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ پروٹوکول کی گاڑیاں نہ جائیں، عمران خان نے روٹ نہ لگانیکی ہدایت کی ہے.

ضرور پڑھیں: ’’مجھے اب ڈرلگتا ہے کہ ۔ ۔ ۔‘‘ معروف اداکارہ ریشم نے شادی سے ہی انکار کردیا ، وجہ ایسی کہ آپ کو بھی شدید دکھ ہوگا

واضح رہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہیلی کاپٹر کیس میں قومی احتساب بیوروخیبرپختونخوا کے سامنے پیش ہو ئے، نیب کی جانب سے 15 سوالات پر مشتمل ایک سوالنامہ عمران خان کو دیا گیا ہے جس کا جواب انہیں 15 دن میں دینا ہو گا...

ضرور پڑھیں: ’’تو یہ میرے لیڈر عمران خان کا خواب تھا کہ ۔ ۔ ۔‘‘ زرتاج گل نے ایوان صدر پہنچتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی کارکنان کیلئے جذبات پر قابو پانا مشکل ہوجائے گا