عمران خان کا سپاہی ہوں،پی ٹی آئی کے منشور پر من وعمل کرونگا ، محمود خان - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

عمران خان کا سپاہی ہوں،پی ٹی آئی کے منشور پر من وعمل کرونگا ، محمود خان


پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے نامزد وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے سپاہی ہیں، پی ٹی آئی کے منشور پر من و عن عمل کریں گے . نامزد وزیر اعلیٰ محمود خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ان پر اعتماد کیا.

ضرور پڑھیں: منرل واٹرکمپنیوں کےخلاف بھی نوٹس لوں گا،چیف جسٹس پاکستان کاسیمنٹ فیکٹریوں کو پانی فراہم کرنے والے تالاب بند کرنے کا حکم

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے وژن کے تکمیل کیلئے رات دن کام کریں گے اور خیبر پختونخوا کے عوام کو مایوس نہیں کریں گے .محمود خان کے مطابق خیبر پختونخوا کے عوام نے جو مینڈیٹ دیا ہے اس کی پاس داری کریں گے اور پی ٹی آئی صوبے میں ماضی کی طرح اور بہتر کارکردگی دکھائے گی...

ضرور پڑھیں: ’’ سابق کرکٹرز کی عمران خان سے ملاقات لیکن کسی کو بھی ہمت نہ ہوئی کہ ۔ ۔ ۔‘‘ نجی ٹی وی چینل کا ایسا دعویٰ کہ شائقین کرکٹ کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی