عمران خان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث مردان اور پشاور کے جلسے ملتوی کر دیے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

عمران خان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث مردان اور پشاور کے جلسے ملتوی کر دیے


پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 14 جولائی کو ہونے والے جلسے سیکیورٹی خدشات کے باعث ملتوی کر دیے. پی ٹی آئی قیادت کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے انتخابی مہم کے سلسلہ میں مردان اور پشاور میں ہونے والے جلسے ملتوی کئے ہیں جبکہ جلسے کی نئی تاریخ کااعلان جلدکیاجائےگا.

ضرور پڑھیں: 17ویں ہی میچ میں ڈبل سنچری ،فخر سب کو پیچھے چھوڑ گئے

پی ٹی آئی قیادت کا مزید کہنا تھا کہ

14 جولائی کو ہونے والے جلسے سیکیورٹی خدشات کے باعث ملتوی کئے گئے ہیں جبکہ دوسری طرف تحریک انصاف غم کی گھڑی میں بلورخاندان کیساتھ کھڑی ہے اور ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں.

..

ضرور پڑھیں: آپ لوگ ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیں اور خدارا اب یہ بات نہ کریں ۔۔۔۔ عاجز آ کر نواز شریف نے اپنے رفقاء کو یہ بات کیوں کہی ؟ خبر آ گئی

مزید خبریں :

آسمان کی آفتیں

آسمان کی آفتیں

(18:01) جولائی 21, 2018